الحاج حضرت غلام قادرچشتی کا عرس آج ہوگا

11 اپریل 2018

لاہور (پ ر) سلسلہ چشتیہ قادریہ کے بزرگ الحاج حضرت غلام قادرچشتی قادری کا عرس آج 11 اپریل کو منایا جائے گا۔ صبح قبرستان میانی صاحب میں ان کے مزار پر فاتحہ خوانی ہوگی اور چادر چڑھائی جائے گی جبکہ رات کو محفل نعت کلب چوک عامر روڈ شادباغ میں زیر نگرانی صاحبزادہ مرزا محمد صالح، محمد اعظم بیگ، فیصل اقبال چشتی اور محمد فیاض چشتی منعقد ہوگی۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...

عرس عرس

رائے ونڈ (نامہ نگار) حضرت خواجہ سید محمد وجیہ السیما عرفانی چشتی کا عرس مبارک ...