گھرکی ہسپتال میں پاکستان کے پہلے سپائن سنٹر میں موڈیولر آپریشن تھیٹرز کا افتتاح

11 اپریل 2018

لاہور (پ ر) پاکستان میں پہلی مرتبہپروفیسر ڈاکٹر عامر عزیز کی زیر نگرانی گھرکی ٹرسٹ ٹیچنگ ہسپتال میں جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ سپائن سنٹر میں بین الاقوامی طرز کے مزید 5 آپریشن تھیٹرز (Operation Theaters) کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں چیئرمین محسن بلال (گھرکی ہسپتال)، وائس چیئرمین چوہدری محمد ارشد گھرکی، محمد یوسف امین، چوہدری محمد اشرف، میاں سعید ڈیرے والے، محمد جمیل چوہدری عمران مختار چوہدری، شاہد افضل کھوکھر، شاہد انصاری، ثمینہ خالد گھرکی، چوہدری ودیگر نے شرکت کی۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...