پنجاب کے عوام بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں: مہرین راجہ

11 اپریل 2018

لاہور( لیڈی رپورٹر)سابق وزیر مملکت انصاف و پارلیمانی امور مہرین انور راجہ نے کہا کہ اورنج لائن ٹرین منصوبہ تین سوار ب روپے نگلنے کے باوجود ادھورا ہے ،ایک منصو بہ پر تین سوارب روپے خرچ کئے جارہے ہیں اور دوسری طرف پنجاب کے عوام بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں ، صحت ،تعلیم، پولیس ، زراعت ، مواصلات کے شعبے تباہ ہوگئے ہیں۔