ختم نبوت رابطہ کمیٹی اقبال ٹائون کے زیر اہتمام علما اور کارکنان کے اعزاز میں تقریب

11 اپریل 2018

لاہور(خصوصی نامہ نگار ) ختم نبوت رابطہ کمیٹی اقبال ٹاؤن کی طرف سے ختم نبوت کانفرنس بادشاہی مسجد کے کامیاب انعقاد پر علماء اور کارکنان کے اعزاز میں تقریب بزرگ عالم دین مولانا محمدغازی کی صدارت میں ہوئی ۔تقریب میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی ناظم نشرو اشاعت مولانا عزیزالرحمن ثانی مولانا عبدالنعیم ، مولانا حافظ غضنفر عزیز،قاری معاویہ محمود مکی ،حافظ عبدالرحمن ،قاری محمدصدیق توحیدی، قاری دوست محمد،مولانا مفتی عمریونس ،قاضی عبدالودود،مولانا محمدعثمان حیدر ،قاری ساجد الرحمن ،قاری محمد طیب مدنی ،مولانا عبدالمالک حیات ،قاری محمدسلیمان ،بھائی محمدعلی بھٹی ،بھائی ہمایوں سمیت کئی علماء اور تاجر برادری کے نمائندگان نے شرکت کی ۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...