جمہوریت کی تلقین

11 اپریل 2018

جہاں تک میں نے اسلام کو سمجھا ہے‘ وہ کسی ایسی جمہوریت کی تلقین نہیں کرتا‘ جس کی بناءپر مسلمانوں کی قسمت کے فیصلوں کا اختیار غیرمسلم اکثریت کے ہاتھوں میں چلا جائے۔
(مسلم یونیورسٹی علیگڑھ 6مارچ 1940)