سید خالد گردیزی نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن میں سینئر جائنٹ سیکرٹری تعینات
اسلام آباد(خبر نگار)وفاقی حکومت نے سیکرٹریٹ گروپ گریڈ اکیس اور بیس کے تین سینئر جائنٹ سیکرٹریوں اور ایک جائنٹ سیکرٹری کے تقرر و تبادولوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ منگل کو جاری کئے گئے باضابطہ نوٹیفیکیشن کے مطابق سیکرٹریٹ گروپ گریڈ اکیس کے سینئر جائنٹ سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈویژن سید خالد علی رضا گردیزی کو نارکوٹیکس کنٹرول ڈویژن میں سینئر جائنٹ سیکرٹری ،نارکوٹیکس کنٹرول ڈویژن میںتعینات سینئر جائنٹ سیکرٹری دوحہ احمد بگٹی کو بین الصوبائی رابطہ ڈویژن کا سینئر جائنٹ سیکرٹری اور فیڈرل ایجوکیشن ڈویژن میں تعینات جائنٹ سیکرٹری محمد تیمور خان کو جائنٹ سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈویژن لگادیاگیاہے اورسندھ میںتعینات پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گروپ گریڈاٹھارہ افسر حسن عابد کی خدمات حکومت خیبر پختونخوا کے حوالے کر دی گئی ہیں ۔
شہباز کا کراچی کو نیویارک بنانے کا دعویٰ! مگر کیسے؟
انگریزی کا ایک لفظ ہے Audacity اُردو میں اس کے معنی خود اعتمادی بھی ہے اور ڈھٹائی ...
عمران نیازی کے پاس پختون قوم کیخلاف کوئی ثبوت ہیں تو سامنے لائیں وگرنہ ...
وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران ...
جرمنی: رشوت لے کر1200 تارکین وطن کوپناہ دینے والی خاتون عہدیدار کے خلاف ...
جرمن حکام نے دفتر برائے ترک وطن و مہاجرین (بی اے ایم ایف) کی ایک اعلیٰ اہلکار ...
سید خالد گردیزی نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن میں سینئر جا ئنٹ سیکرٹری تعینات
اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی حکومت نے سیکرٹریٹ گروپ گریڈ اکیس اور بیس کے تین ...
سید افتخار الحسن شاہ گیلانی فنانس ڈویژن میں جائنٹ سیکرٹری تعینات
اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ (پاس)کے ...
افتخار الحسن شاہ گیلانی فنانس ڈویژن میں جائنٹ سیکرٹری تعینات
اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ (پاس)کے ...