اوقاف ملازمین کیلئے سالانہ اعزازیہ منظور

11 اپریل 2018

لاہور (خصوصی نامہ نگار) اوقاف انتظامیہ نے مختلف شعبوں کے ملازمین کے سالانہ اعزازیہ کی منظوری دیدی جس کے بعد زونل سرکل اور دیگر دفاتر کے پانچ سو ملازمین کو 25 لاکھ روپے کی ادائیگی کی جائے گی اس سلسلہ میں سیکرٹری اعجاز احمد کی خصوصی ہدایت پر منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا نوٹیفکیشن کے اجراء کے بعد اوقاف ایمپلائز یونین کے صدر محمد رفیق جنرل سیکرٹری ہمایوں مجید و دیگر عہدیداروں نے سیکرٹری اوقاف سے ملاقات کی اور ان کا شکریہ ادا کیا۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...