ڈپٹی میئر ارشد وہرہ طویل عرصہ پر منظر عام پر آگئے میئر کراچی پر کرپشن کاالزام

11 اپریل 2018

کراچی (اسٹا ف رپورٹر) ڈپٹی میئر ارشدوہرہ طویل عرصے کے بعد منظر عام پر آگئے۔ انہوں نے ایکسپو سینٹر میں نمائش کا افتتاح کیا اور سیاسی گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی وسیم اختر کا نام لیے بغیر ان پر کرپشن کا الزام لگادیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پی ایس پی میں جانے سے پہلے میئر اور ڈپٹی میئر کے درمیان شدید اختلافات تھے اور بات چیت بند تھی۔
ڈپٹی میئر