ایم کیو ایم علماء ونگ کے مولانا فیروز رحمانی پی پی میں شامل

11 اپریل 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم علماء ونگ کے مولانا فیروز الدین رحمانی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کے بعد کہاکہ پیپلز پارٹی کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ بھٹو کے مشن کی تکمیل چاہتے ہیں۔ اس موقع پر صوبائی وزیر سعید غنی بھی موجود تھے ۔ فیروز رحمانی کے ساتھ فراست علی شاہ قادری‘ مفتی ہارون‘ مفتی غفور اور مقبول احمد بھی شامل ہوگئے۔
فیروز رحمانی