بلاول کراچی وسطی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

11 اپریل 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کراچی میں جلسے عام سے خطاب کریں گے‘ اس بات کا فیصلہ پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں جلسہ عام کی تیاریوں کا جائزہ لیاگیا۔جلسہ عام ضلع وسطی میں ہوگا۔
بلاول /جلسہ

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...