سیکرٹری سروسز سندھ محمد ریاض الدین کو سیکرٹری محکمہ خوراک کا اضافی چارج مل گیا

11 اپریل 2018

کراچی( وقائع نگار) حکومت سندھ نے سیکرٹری سروسز محمدریاض الدین کو محکمہ خوراک کے سیکرٹری کا اضافی چارج بھی سونپ دیا ہے‘ وہ سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 20 کے افسر ہیں‘ چیف سیکرٹری سندھ کی منظوری سے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے۔