بلاول بھٹو سے نبیل گبول اور قادر پٹیل کی ملاقات
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق وزیر مملکت نبیل احمد گبول نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کی اور کراچی کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا‘ منگل کو پیپلز پارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل اورنادر گبول نے بھی ملاقات کی۔