یوم دستور اہم دن، صوبائی حکومتیں نچلی سطح پر عوام میں شعور اجاگر کریں‘ صادق سنجرانی
اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ یوم دستور اہم دن ہے، صوبائی حکومتیں نچلی سطح پر عوام میں شعور اجاگر کریں، ضلعی سطح پر سکولوں میں یوم دستور منانے کیلئے اقداما ت کئے جائیں۔یوم دستور کے حوالے سے سینیٹ اجلاس میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یوم دستور ایک اہم دن ہے اور پچھلے چند سالوں سے باقاعدہ طور پر منایا جارہا ہے جس کی روایات سینیٹ آف پاکستان نے ڈالی ہے۔یہ دستور وہ سماجی کنٹریکٹ ہے جس کے ذریعے عوام کو تحفہ دیا گیا۔
صادق سنجرانی
مائوں کی سنائی داستانیں
مائیں جو کہانیاں ہمیں بچپن میں سنایا کرتی تھیں ان میں اکثر ایسے مقامات آتے ...
خواجہ آصف نےخود ووٹ کےتقدس کو پامال کیا,یہ کیس کسی کی ذات کا نہیں، ...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے خود ووٹ کے ...
اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ:خواجہ آصف نااہل قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3رکنی لارجر بینچ نے 10 اپریل کو اپنا محفوظ شدہ فیصلہ ...
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی آج اٹک کا دورہ کریں گے
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی آج(ہفتہ کو) اٹک کا ...
اعضاء کے عطیہ کا شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ،ماہرین
کراچی(ہیلتھ رپورٹر) سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (SIUT)میں ...
سمندر پار پاکستانی ملکی ترقی و خوشحالی میں کلیدی کردار ادا کر رہے ...
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ ...