صفی الرحمان عباسی کی یا د میں تعزیتی ریفرنس

11 اپریل 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انجمن اتحاد عباسیہ کے کورڈینیٹر ڈاکٹر ایوب عباسی کے اعلامیہ کے مطابق انجمن کے زیر اہتمام انجمن اتحاد عباسیہ پاکستان کے بانی و جنرل سیکریٹری بابائے عباسیہ صفی الرحمان عباسی مرحوم کی یاد میں آرٹس کونسل میں اتوار 8 اپریل کو صبح11 بجے تعزیتی ریفرنس ہوگا۔ صدرات مرکزی صدر ڈاکٹر شفقت حسین بعاسی کریں گے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...

تعزیتی ریفرنس

لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستن فلور ملز ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین و چیئرمین ...