ندیم قیصر کی وفد کے ہمراہ ایس ایم تنویر سے ملاقات

11 اپریل 2018

کراچی (خصوصی رپورٹر) ایئر لیگ پی آئی اے کے مرکزی رہنماء ندیم قیصر شاہ اور فرخ بیگ نے وفد کے ہمراہ ایم کیو ایم پاکستان بہادر آباد کے عارضی مرکز پر لیبر ڈویژن کے انچارج ایس ایم تنویر و دیگر اراکین سے ملاقات کی۔ ایئر لیگ کے وفد نے 2018ء میں پی آئی اے میں ہونے والے ریفرنڈم کے حوالے سے ایم کیو ایم سے حمایت کی درخواست کی۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...