کراچی حیدر آباد تا لاہور موٹروے فی الفور مکمل کیا جائے‘ صغیر صدیقی

11 اپریل 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر) خادمین ملت پاکستان کے سیکریٹری جنرل صغیر صدیقی اور ترجمان محمد الطاف گجر نے حکمرانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کراچی ‘حیدرآبادتا لاہور موٹروے کو فی الفور مکمل کرانے کے اقدامات کریں ۔