العابد ایسوسی ایٹس کا افتتاح آج ہو گا

11 اپریل 2018

کراچی (پ ر) العابد ایسوسی ایٹس (برانچ 2) واقع فہد اسکوائر شاپ نمبر 48 گلزار ہجری اسکیم 33 کا افتتاح آج اسٹیٹ کے مالک عتیق الرحمن کے مطابق لوگ پراپرٹی کی معلومات اور خرید و فروخت سے مستفید ہو سکیں گے۔