تحفظ ....ظفر علی راجا

11 اپریل 2018

نشانہ ظلم کا بنتے ہیں ہر دن
ستم ہوتے ہیں ان پر روز کیا کیا
لبوں پر اک سوال اس قوم کے ہے
تحفظ کب یہاں بچوں کا ہو گا

23 مارچ....ظفر علی راجا

خاتمہ اپنی غلامی کا ہوادر ہوئے تھے ہم سے آزادی کے بازآج ہے اس ملک میں جوش و ...