خادمین ملت پاکستان کی مرکزی کونسل کا اجلاس طلب

11 اپریل 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر) خادمین ملت پاکستان کے ترجمان محمد الطاف گجر کے مطابق ادارے کی مرکزی کونسل کا اجلاس بدھ 11اپریل کو بعد نماز ظہر ادارے کے مرکزی سیکریٹریٹ ابوالحسن اصفہانی میں ہوگا‘ صدارت صغیر علی صدیقی کرینگے

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...