محمد وقاص کے والد کا انتقال

11 اپریل 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ اطلاعات بلدیہ شرقی میں تعینات فوٹوگرافر محمد وقاص کے والد محمد یونس طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور‘ وائس چیئرمین عبدالرؤف خان‘ میونسپل کمشنر اختر علی شیخ سمیت دیگر افسران و ملازمین نے محمد وقاص کے والد اور محمد فرحان کے بہنوئی کے انتقال پر تعزیت کی ہے۔