منگھوپیر اور نیو کراچی سے 6 منشیات فروش گرفتار

11 اپریل 2018

کراچی (کرائم رپورٹر) منگھوپیر اور نیو کراچی میں پولیس کی کارروائی‘ 6 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ منگھوپیر پولیس کے مطابق منشیات فروشی میں ملوث جن ملزمان کو گرفتار کیا گیا ان میں عرفان‘ حسن‘ اسلام‘ شمیم اور زوہیب شامل ہیں جن کے قبضے سے بڑی تعداد میں چرس برآمد کی گئی جبکہ نیو کراچی سے ملزم گوردھن کو گرفتار کر کے ایک کلو 25 گرام چرس برآمد کی گئی ہے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...