قومی ہاکی ٹیم آخری میچ آج ملائیشیا کیخلاف کھیلے گی
گولڈ کوسٹ(آن لائن)کامن ویلتھ گیمز کے مینز ہاکی ایونٹ میں پاکستان اپنا آخری گروپ میچ (آج)بدھ کو ملائیشیا کیخلاف کھیلے گا۔تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ گیمز کے دلچسپ مقابلے آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری ہیں۔