کامن ویلتھ گیمز ‘پہلی مخنث ویٹ لفٹر کا سفر ختم

11 اپریل 2018

گولڈ کوسٹ(آئی این پی) کامن ویلتھ گیمز میں شریک پہلی مخنث ویٹ لفٹر کا سفر انجری کے ساتھ ختم ہوگیا۔ لاریل ہبرڈ نے پلس 90 کے جی کیٹیگری میں حصہ لیا تاہم گیم ریکارڈ 132 کے جی وزن اٹھانے کی کوشش میں ان کی کہنی جواب دے گئی۔