واشنگٹن (آئی این پی) امریکہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کا غیر ضروری سفر موخر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں موجود ملکی و غیر ملکی دہشت گرد گروپ امریکی شہریوں کیلئے خطرہ ہیں۔ 12 ستمبر 2012ءکی ”سفری گائیڈ“ کے بعد گزشتہ روز امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری ہونے والی سفری گائیڈ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں امریکی اور مغربی شہریوں پر حملوں کا خطرہ بدستور موجود ہے۔
امریکی / سفر
امریکی شہریوں کو پاکستان کا غیر ضروری سفر نہ کرنے کی پھر ہدایت
Apr 11, 2013