صدر نے لاہور ہائیکورٹ میں 6ایڈیشنل ججوں کے تقرر کی منظوری دیدی

Apr 11, 2013

لاہور (آئی این پی) صدر آصف زرداری نے جوڈیشل کمشن کی سفارش پر لاہور ہائیکورٹ کے 6ایڈیشنل ججز کے ناموں کی منظوری دے دی، جلد وزارت قانون کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کئے جانے کا امکان ہے۔ ان میں شاہد بلال، شعیب صدیقی، شہزاد مظہر، اظہر محمود، عابد عزیز شیخ، عالیہ نیلم کے نام شامل ہیں۔
ایڈیشنل جج

مزیدخبریں