دلکش لاہور پراجیکٹ، ڈی سی او نے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا
لاہور (خبر نگار) ڈسٹرکٹ کو آر ڈےنےشن آفےسر لاہور رضوان محبوب نے دل کش لا ہور پراجےکٹ کے تحت مر مت کی جانے والی مال روڈ کی تارےخی عمارتوں ڈنگہ سنگھ، شاہ دےن بلڈنگ، کوآپرےٹو بلڈنگ اور غلام رسول بلڈنگ کا دورہ کےا اور تعمےراتی کام کا جا ئزہ لےا اس موقع پر ای ڈی او (ورکس اےنڈ سروسز) کے علا وہ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور کے افسران اُن کے ہمراہ تھے۔