ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے زیر اہتمام سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس کل ہوگی
لاہور (سٹاف رپورٹر) ورلڈ پاسبان ختم نبوت لاہور کے زیر اہتمام سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس کل 12 اپریل بروز جمعہ ساڑھے بارہ بجے دن جامع مسجد احسان الرحیم کے بلاک گلبرگ میں زیر صدارت قاری محمد عالمگیر رحیمی میں ہوگی۔ جس سے علامہ محمد ممتاز اعوان، قاری محمد حنیف حقانی، علامہ شعیب الرحمن، سید اسامہ، اجمل قاسمی، قاری انعام الرحیم و دیگر خطاب کریں گے۔