امریکی ریاست اوریگون کے جنگلات میں لگی آگ سے سینکڑوں مکانات تباہ ہو گئے جبکہ بڑے پیمانے پرہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق آگ شمال مغربی ریاست کے جنگلات کے 3 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر پھیلی ہوئی ہے ۔5 قصبے تباہ ہو چکے ہیں جبکہ متاثرہ علاقوں سے بڑے پیمانے پر شہری محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہو رہے ہیں۔ گورنر کیٹ براﺅن نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ انسانی جانوں اور املاک کے وسیع نقصانات کے باعث یہ ریاستی تاریخ کی بدترین آتشزدگی ثابت ہوسکتی ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38