کورنگی اللہ والا ٹاؤن میں 4 منزلہ رہائشی عمارت گر گئی، عمارت کے ملبے سے 5 زخمیوں کو نکال لیا گیا جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
عمارت گرنے سے ملبہ سڑک پر پھیل گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق ملبے تلے کتنے افراد ہے کچھ نہیں کہا جاسکتا، عمارت کے ساتھ ملحقہ دوسری عمارت کو بھی نقصان پہنچا ہے، کئی لوگوں کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔