فیصل آباد ٹیکسٹائل سٹی میں تیزاب گردی 40سا لہ خاتون کے پا ﺅں پر تیزاب پھینک دیا گیا ,خاتون کا دونوں پا ﺅں سے معذور ہو نے کا خدشہ .تفصیل کے مطا بق ریلوے کا لو نی کے قریب 40سالہ خاتون رشیدہ پروین جارہی تھی کہ 2نا معلوم افراد نے خاتون کے دونوں پا ﺅں پر تیزاب پھینک دیا ,متاثرہ خاتون کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا. ہسپتال ذرائع کے مطا بق پا ﺅں پر پھینکا جا نے والا تیزاب انتہا ئی خطرناک ہے, متاثرہ خاتون دونوں پاﺅں سے معذور ہو سکتی ہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024