یمن: اسلحہ ڈپو میں دھماکے‘ 6 شہری جاں بحق‘ درجنوں گھروں کو نقصان Sep 10, 2019 8:22 AM, September 10, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ عدن (سنہوا) یمن کے ساحل شہر حریرہ میں حوثی باغیوں کے زیرکنٹرول علاقے میں اسلحہ گودام میں دھماکوں کے باعث 6 شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ درجنوں گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+