روشنی

Sep 10, 2018

مکرمی :حضرت ابو بکر صدیق ؓ مسند خلافت پر متمکن ہوئے تو آپ نے تاریخی خطبہ دیا ـ"لوگو! میں تم پر حاکم بنایا گیا ہوں حالانکہ میں تمہاری جماعت میں سب سے بہترین نہیں ہوں اگر میں اچھا کام کروں تو میری اطاعت کرو، تمہارا ضعیف فرد بھی میرے نزدیک قوی شخص ہے میرے نزدیک ضعیف ہے یہاں تک کہ میں اس سے دوسروں کا حق حاصل نہ کر لوں ۔یاد رکھو جو قوم جہاد فی سبیل اللہ چھوڑ دیتی ہے اللہ اس کو ذلیل و خوار کر دیتا ہے اور جس قوم میں بد کاری پھیل جاتی ہے اللہ اس کو مصیبت میں مبتلا کر دیتا ہے اگر میں اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کروں تو میری اطاعت کرو اور اگر اس کی نافرمانی کروں تو تم پر میری اطاعت لازم نہیں "(سردار محمد الطاف خان بٹالوی پونچھ آزادکشمیر )

مزیدخبریں