یتیم بچوں کی پریشانیاں

Sep 10, 2018

مکرمی :میرے بچے یتیم ہیں،ڈھائی سال پہلے خاوند کئی سال بیمار رہنے بعد فوت ہوگئے ۔ڈیڑھ لاکھ کا قرض مختلف عزیزوں و رشتہ داروں سے لیا وہ بھی تنگ کررہے ہیں ۔دوبچے سکول میںپڑھتے ہیں۔ہر ماہ اِن کی فیس اور گھر راشن کا مسئلہ رہتاہے ۔خود بیمارہوں۔پتے کا آپریشن ہوا ہے مزدوری بھی نہیںکرسکتی ،راولپنڈی میںرہتی ہوں۔مخیر حضرات سے درخواست ہے کہ ایک دُکھی بہن کی مشکل میں اپنی استطاعت کے مطابق مدد کریں۔( دکھی بہن03335993431)

مزیدخبریں