مزدوروں نے اپنے ساتھی کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

Sep 10, 2018

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ کراچی کمپنی کے علاقے میں مزدوروں نے اپنے ساتھی کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا پولیس کو عبدالواحد نے بتایا کہ سیکٹر جی ایٹ فور میں میرے ساتھی مزدوروں نے میرے ساتھ بدفعلی کی ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

مزیدخبریں