تین منشیا ت فروشوں سمیت پا نچ ملزمان گرفتار ، قبضہ سے 2کلو 45گر ام چرس اور شراب بر آمد

Sep 10, 2018

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفا قی پولیس نے تین منشیا ت فروشوں سمیت پا نچ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 2کلو 45گر ام چرس اور شراب بر آمد کرلیں تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے دوران سپیشل دو ملزمات مسماۃ زینت بی بی سے 1025گر ام چرس اورملزمہ مسما ۃ نا زو بی بی سے 1020گر ام چر س ،تھا نہ تر نو ل پولیس نے ملزم صفت اللہ سے مال مسروقہ ، سی آئی اے پولیس نے ملزم صابر قریشی سے چار بو تلیں شراب برآمد کرلیں جبکہ تھا نہ کھنہ پولیس نے غفلت لا پر واہی سے ڈرائیو نگ کر نے ملزم ادریس خا ن کو گرفتار کر لیا۔

مزیدخبریں