لاہور میں شدید بارش کے باعث ،اسلام آبادائرپورٹ آنے جانے والی دو پراوزیں منسوخ

Sep 10, 2018

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) لاہور میں شدید بارش کے باعث اسلام آباد انٹر نیشنل ائرپورٹ پر لاہور آنے جانے والی دو پراوزیں منسوخ کردی گئیں لاہور اسلام آباد آنے والی پرواز نمبرPK - 652 اور اسلام آباد سے لاہور جانے والی پرواز نمبرPK - 651 منسوخ ہوگئیں جس سے اسلام آباد سے لاہور آنے جانے والے مسافروں اور ان کے عزیرو اقارب مشکلات سے دو چار رہے ۔

مزیدخبریں