گرجا گھروں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

Sep 10, 2018

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی میں پولیس نے اتوار کو اچانک گرجا گھروں کی سیکیورٹی بڑھا دی تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز اور دیگر عملے نے گرجا گھروں کی سیکیورٹی کیلئے ڈیوٹی لگادی اور پولیس اہلکاروں نے گرجا گھروں کی انتظامیہ کے افراد سے ملاقات بھی کی اور ان سے سیکیورٹی ضروریات کے حوالے سے معلومات طلب کیں ۔

مزیدخبریں