راجہ عرفان امتیاز کے کزن کی وفات پر متعدد شخصیات کی تعزیت‘ ختم قل آج ہوگا

Sep 10, 2018

راولپنڈی( نوائے وقت رپورٹ) مختلف سیاسی وسماجی شخصیات مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور ممبران کینٹ بورڈ نے چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کے وائس پریڈنڈنٹ راجہ عرفان امتیاز کے ماموں زاد بھائی راجہ خرم سرفراز کی وفات پر ان کی اقامت گاہ پر جاکر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ راجہ خرم سرفراز مرحوم کا ختم قل آج پیر کو بعد نماز عصر قدیمی جامع مسجد ٹاہلی موری میں ہوگا۔

مزیدخبریں