فیاض الحسن چوہان آج ’آواز فنکار‘ کے نومنتخب عہدیداران سے حلف لیں گے

Sep 10, 2018

راولپنڈی (نیوزرپورٹر)پنجاب کے وزیرا طلاعات و نشریات اور ثقافت فیاض الحسن چوہان آج 10 ستمبر بروز پیر راولپنڈی اسلام آباد کے فنکاروں کی تنظیم ’’آواز فنکار‘ کے نومنتخب عہدیداران سے حلف لیں گے۔ حلف برداری کی تقریب آج شام چھ بجے راولپنڈی آرٹ کونسل کے ہال میں ہوگی۔

مزیدخبریں