ایمانداری اور خلوص

Sep 10, 2018

ایمانداری اور خلوص سے کام کیجئے اور حکومت پاکستان سے وفادار رہئے۔ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ اس دنیا میں آپ کے ضمیر سے بڑھ کر کوئی شے نہیں۔ جب آپ خدا کے حضور میں جائیں گے تو یہ کہہ سکیں گے کہ آپ نے اپنے فرائض نہایت خلوص، ایمانداری اور وفاشعاری کے ساتھ سرانجام دیئے۔

(بلوچستان کے سول افسروں سے خطاب،سبی، 14 فروری 1948ئ)

مزیدخبریں