فنکاروں کا قافلہ دعوت اسلامی کے اجتماع میں شرکت کیلئے 12ستمبر کو کراچی روانہ ہو گا

Sep 10, 2018

ملتان(نیوز رپورٹر)مقامی فنکاروں کا قافلہ دعوت اسلامی کے 3روزہ اجتماع میں شرکت کے لئے 12ستمبر کو کراچی روانہ ہوگا۔ جس میں اقبال بھٹی، شوکت چانڈیو، عمران الفت، اعجاز چندا، ماجد مون، محمد زاہد، محمد یوسف، علی شہزاد ، لکی خان شامل ہیں۔

مزیدخبریں