تین روزہ معاہدہ کی تکمیل افتخار ٹھاکر لاہور روانہ

Sep 10, 2018

ملتان (نیوز رپورٹر) کامیڈی کنگ افتخار ٹھاکر تین روزہ معاہدہ مکمل کر کے لاہور روانہ ہو گئے ہیں بابر تھیٹر کے زیرنمائش ڈرامہ پیار دی گلاسی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے نامور کامیڈین افتخار ٹھاکر کا بابر تھیٹر انتظامیہ کے ساتھ 3 روز کا معاہدہ تھا۔

مزیدخبریں