دھرنوں کی شہرت، مودی، اوباما ملاقات پر سکھوں کا وائٹ ہائوس کے باہر دھرنے کا فیصلہ
واشنگٹن (آئی این پی) پاکستان میں عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے حکومت مخالف دھرنوں کو عالمی شہرت حاصل ہونے کے بعد امریکہ میں موجود سکھوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی صدر بارک اوباما سے ملاقات کے موقع پر وائٹ ہائوس کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔