ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی شاہی ایوان نے کہا ہے کہ فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز طبی معائنے کے بعد صحتیاب ہیں۔ شاہ سلمان نے مقامی ہسپتال میں پھیپھڑوں کے انفکیشن کا طبی معائنہ کروایا تھا۔
شاہ سلمان صحت یاب ہو گئے سعودی شاہی ایوان
Oct 10, 2024