کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں جامعیہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل خان ڈرائیور سمیت جاں بحق ہوگئے۔کراچی پولیس چیف کے مطابق مولانا عادل اور ان کے ڈرائیور کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا تھا، جہاں دونوں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ آئی جی سندھ نے مولانا عادل پر ہونے والے حملے کی ابتدائی رپورٹ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو پیش کردی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024