غیر قانونی تعمیرات کیخلاف ایس بی سی اے ان ایکشن مختلف علاقوں میں غیر قانونی تعمیرات منہدم و سربمہر
کراچی(اے پی پی) سندھ بلڈنگ کنڑول اتھارٹی کے ڈیمالیشن اسکواڈ جانب سے اضافی منزلوں سمیت دیگر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بھر پور انہدامی سلسلہ جاری ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں کئی غیر قانونی تعمیرات کو منہدم و سر بمہر کردیا گیا۔