شکار پور میں کتے کاٹے کی ویکسین نہ ہونے کے باعث ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق شکارپور کے اسپتال میں کتے کاٹے کی ویکسین نہ ہونے کے باعث ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔ کتے نے تین افراد کو کاٹ لیا تھا۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے آر بی یو ٹی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ویکسین نہ ہونے کے باعث ایک زخمی دم توڑ گیا۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024