تنظیم کاروان عباس ادھوال کے زیراہتمام سالانہ مجلس عزاء
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تنظیم کاروان عباس ادھوال کے زیراہتمام سالانہ مجلس عزا13اکتوبر بروزاتوارمرکزی امام بارگاہ ادھوال اڈیالہ روڈراولپنڈی میں منعقدہوگی۔ علامہ سیدقمرحیدرزیدی، علامہ اظہرعباس حیدری ،ذاکرسیدالیاس رضارضوی ، علامہ فضل عباس نقوی،ذاکرسیداقبال حسین شاہ بجاڑ،علامہ ارشدامیرعابدی ،علامہ آصف علوی ، ذاکرذریت عمران شیرازی ، ذاکرمرتضی عاشق ، ذاکرشوال حیدر، ذاکرشفقت رضا، ذاکرناہیدجگ اوردیگرنامورعلماو ذاکرین خطاب کریں گے۔قبل ازمجلس صبح 9بجے جلوس علم سرکاروفابرآمدہوگا ۔