سٹریٹ کریمنل گرفتار Oct 10, 2019 11:16 AM, October 10, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ شالیمار کے ایس ایچ او ملک بشیر کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے سٹریٹ کریمنل گرفتار کرلیا گرفتار ملزم اپنے ساتھیوں کے ہمراہ علاقے میں وارداتیں کرتا تھا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+