شاہدرہ پکنک پوائنٹ پر فیملی پر تشدد کرنے والے دو ملزمان گرفتار Oct 10, 2019 11:15 AM, October 10, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈی آئی جی آپریشنز وقارالدین سید کے نوٹس پر تھانہ بھارہ کہو پولیس نے شاہدرہ پکنک پوائنٹ پر فیملی پر تشدد کرنے والے دو ملزمان گرفتار کرلئے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+